Blogspot - waqarazam.blogspot.com - اعظم بلاگ

Latest News:

اطلاع برائے تبدیلی بلاگ 1 Sep 2010 | 01:19 am

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہوگیا ہے۔ نئے بلاگ کا پتہ مندرجہ ذیل ہے: اعظم بلاگ http://blog.waqarazam.co.cc

سپریم کورٹ میں ججوں کی تعیناتی 15 Feb 2010 | 07:19 am

خبر ہے کہ صدر مملکت جناب آصف علی ذرداری نے عدالت عظمی میں ججوں کی تعیناتی کے حوالے سے چیف جسٹس جناب افتخار محمد چعدھری کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے لاھور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب خواجہ شریف کو سپری...

مجاہدین کشمیر کے نام 5 Feb 2010 | 06:05 pm

میرے کشمیر کے یہ جری نوجواں حوصلے جن کے ہیں مثل حیدر جواں اپنے دشمن پہ ایسے جھپٹتے ہیں یہ جیسے گہرے سمندر کی موج رواں ان کی ہیبت ہے طاری صف دشمناں اصل میں ہیں یہی جرائتوں کے نشاں

اردو فونٹ ڈائون لوڈ لریں 5 Feb 2010 | 03:40 pm

بالاگ کو واضح طور پر دیکھنے کے لئے جمیل نوری نستعلیق فونٹ ڈائون لوڈ کریں اورایکسٹریکٹ کرنے کے بعد c:\windows\fonts کے فولڈر میں کاپی کریں۔ اس سے آپ بالاگ کو نوری نستعلیق میں صاف اور واضح دیکھ سکیں گ...

غزہ: دور حاضر کا شعب ابی طالب 22 Dec 2009 | 01:15 pm

ہاشمی نسب جناب ہاشم بن عبدمناف سے شروع ہوتا ہے- بلندکردار قریشی سردار، ذہانت و جرأت میں ہی نہیں صداقت و امانت میں بھی اپنی مثال آپ تھا- قریش مکہ ہرسال موسم گرما میں اپنے تجارتی قافلے شام بھیجا کرتے- ی...

16 دسمبر 22 Dec 2009 | 01:13 pm

آج پھر یہ دسمبر کے شام و سحر اس لہو رنگ شام غریباں پہ ہیں نوحہ خواں جس کی قسمت میں کوئی سویرا نہ تھا چاند بے نور تھا چھن گئی تھی ستارے سے بھی روشنی بیڑیاں ابن قاسم کے پیروں میں تھی آج پھر۔۔ قرظبہ اور ...

دیرآید، درست آید 22 Dec 2009 | 01:10 pm

آج 12مئی ہے۔ جی ہاںوہی 12مئی جب آج سے دوسال پہلے معزول چیف جستس افتخار محمد چوہدری کی کراچی آمد پر میرے شہر میں قیامت برپا کردی گئی۔ کرچی میں آگ و خون کا کھیل جاری تھا اور حاکم وقت اسلام آباد میں اسی ...

12 مئی 22 Dec 2009 | 01:09 pm

زندگی پر سبھی راستے بند تھے موت ہی اپنی راہیں بناتی رہی صحن جاں کے لئے ایک جھونکانہ تھا باد صرصر دیوں کو بجھاتی رہی فصل گل کو نہ اذن سفر مل سکا اور آندھی قیامت مجاتی رہی پانہ زنجیر کردی گئی روشنی ظ...

سوات: مہاجرین کا المیہ 22 Dec 2009 | 01:06 pm

آج کل صوبہ سرحد کے ضلع سوات اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن موضوع بحث بنا ہوا ہےجس کے نتیجے میں پچھلے دس پندرہ سالوں میں تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت عمل میں آئی ہے اور تیرہ لاکھ سے زا...

مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ 17 Dec 2009 | 02:48 pm

آج صبح سے ہی دل بہت اداس تھا۔ ایک عجیب سی بے چینی طبعیت میں تھی۔ ہر طرف ماحول میں یاسیت وی رچی بسی محسوس ہورہی ہے، کیوں، آج ایسا کیا ہے، آج 16 دسمبر ہے۔ اسلامیان پاکستان کے لئے ایک سیاہ دن جب آج سے 38...

Recently parsed news:

Recent searches: