Co - bilaunwan.co.cc
General Information:
Latest News:
ہم کس گلی جا رہے ہیں؟ 14 May 2012 | 07:49 am
ایک وقت تھا کہ جب ہم اپنے بڑے بوڑھوں سے کراچی میں ہونے واقعات کے بارے میں سنا کرتے تھے کہ یہاں کے باسیوں نے کئی ایسے واقعات کو اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھا اور کڑے وقتوں کو برداشت کیا ہے کہ جن کا آج کی...
جوابِ ٹیگ 4 Jan 2012 | 06:52 am
سال 2009ء میں بلاگنگ کے آغاز سے پہلے میں کافی عرصے تک مختلف اردو بلاگز کا خاموش قاری رہا۔ اس دوران بلاگز کے درمیان ٹیگنگ کا بڑا دلچسپ سلسلہ ہوا کرتا تھا۔ اس میں میری دلچسپی کی بڑی وجہ کئی نئے بلاگز ک...
تین روزہ سوشل میڈیا ورکشاپ کا احوال (3) 13 Nov 2011 | 09:56 pm
(گزشتہ سے پیوستہ) ورکشاپ کا دوسرا روز بڑا اہم اور دلچسپ تھا کیوں اس دن پینل ڈسکشن میں ایکسپریس ٹریبیون کے مدیران جہانزیب حق اور فاریہ سید کے ساتھ ساتھ ڈان ڈاٹ کام کی سمیرا ججہ نے بھی حصہ لیا۔ ان کے ع...
تین روزہ سوشل میڈیا ورکشاپ کا احوال (2) 23 Oct 2011 | 03:19 am
(گزشتہ سے پیوستہ) اگلی صبح تقریباً آٹھ بجے کیفے میں ہلکا پھلکا ناشتہ کیا اور پھر ورکشاپ ہال کی راہ لی۔ چند لوگ پہلے ہی وہاں موجود تھے اور کچھ بعد میں وہاں پہنچے جن میں نئے چہرے بھی نظر آئے۔ منظور علی...
تین روزہ سوشل میڈیا ورکشاپ کا احوال (1) 18 Oct 2011 | 03:19 am
صحافت دنیا میں ایک مقدس پیشہ سمجھا جاتا ہے جس سے وابستہ افراد پر ایک جانب لوگوں کو مکمل سچائی سے باخبر رکھنے کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے تو دوسری جانب پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی میں کئی طرح کے خ...
دیکھو دور اک لاش پڑی ہے 21 Aug 2011 | 03:10 am
دیکھو دور اک لاش پڑی ہے، چوراہے کے دائیں جانب، کونے پر سنسان گلی کے، کچرا کنڈی دیکھ رہے ہو؟ اس کے پاس لہو میں لتھڑی، خاک آلودہ، بکھری بکھری، غیر یا اپنا کون ہے جانے! آؤ دیکھیں اور پہچانیں نقش ...
مثبت سوچ کا فقدان 30 Jul 2011 | 11:26 pm
انسان بذات خود نیکی کے برعکس بدی کی طرف جتنی جلد راغب ہوجاتا ہے بالکل اسی طرح اسے دوسروں کے عیب، برائیاں، کوتاہیاں، غلطیاں اور برے کام بھی اچھے کاموں سے زیادہ نظر آتے ہیں۔ اور جب ہر شخص اپنے گریبان می...
رائے دو آئسکریم لو! 23 May 2011 | 05:01 am
"ارے اوو ببوا" "کا بات ہے رے منوا" "ارے تمے کا بتائیں، کل ہم جیسے اپنے گھر سے باہر نکلے ہیں تو کا دیکھتے ہیں کہ ہمارے بگل والے گھر کے سامنے ایک تمبو ومبو لگا ہے، تو ہم چلے گئے واں پتہ وتہ کرنے کہ ما...
سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۲) 17 Dec 2010 | 07:36 am
(گزشتہ سے پیوستہ) ذرائع ابلاغ کا کام نہ صرف عوام کو حالات و واقعات سے باخر رکھنا ہوتا ہے بلکہ انہیں درست راستے کے انتخاب میں رہنمائی فراہم کرنا بھی ہوتا ہے۔ لیکن جنرل محمد ایوب خان کے آمرانہ دور میں ...
سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۱) 15 Dec 2010 | 09:06 am
سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کا اتنا بڑا اور عظیم سانحہ ہے کہ جس کی ذمہ داری کسی خاص فرد یا شعبے سے وابستہ افراد پر ڈالنا قطعاً ممکن نہیں۔ عام طور پر مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے علیحدگی کا تمام ت...