Dailyaaj - dailyaaj.com.pk
General Information:
Latest News:
حقانی نیٹ ورک دہشت گرد قرار،اوباما کے بل پر دستخط 12 Aug 2012 | 03:07 am
امریک۔امریکی صدر نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق بل پر دستخط کردیے، وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دینے یا نہ دینے کا تعین کریں گی۔ امریکی صدر براک اوباما نے حقان...
پراچی ڈیسائی ، سنجے دت کے ساتھ کام کریں گی 12 Aug 2012 | 12:09 am
ممبئی ۔ اداکارہ پراچی ڈیسائی،سنجے دت کے ساتھ کام کریں گی۔ انہوں نے سنجے دت کے ساتھ فلم’’ سیمی‘‘ کے ہندی ری میک میں کام کرنے کی حامی بھر لی ہے،اس بارے میں پراچی ڈیسائی نے انٹرویو میں کہا کہ سنجے دت کے ...
ٹیم میں دوبارہ واپسی پر خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا، یووراج سنگھ 12 Aug 2012 | 12:07 am
نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے ٹیم میں دوبارہ واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے پہلی بار ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے ،ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ک...
بریڈ اورانجلینا اسی ہفتے شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے 12 Aug 2012 | 12:05 am
لاس اینجلس ۔ نہ نہ کرتے آخر کار ہالی ووڈ ایکشن گرل ایکشن میں آگئیں اور شادی کی تاریخ تبدیل کردی، ستمبر کے بجائے اسی ہفتے شادی کریں گی۔ ہالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی بریڈ انجلینا اب اسی ہفتے ایک ہونے جارہے ہ...
جمیکا کے ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے طلائی تمغہ جیت لیا 12 Aug 2012 | 12:03 am
لندن ۔جمیکا کے ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے دو سو میٹر کی دوڑ میں بھی طلائی تمغہ جیتنے کے بعد خود کو تاریخ کا عظیم ترین ایتھلیٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل سے عشق ہے ، ابھی ریٹائرہونے وا ا نہیں ہوں ۔سو میٹ...
میں ابھی رومانس کے لئے بوڑھا نہیں ہوا، سلمان خان 11 Aug 2012 | 11:59 pm
ممبئی ۔اداکار سلمان خان کاکہنا ہے کہ میںنئے فنکاروں کے ساتھ اس وجہ سے کام کرتا ہوں کیونکہ مجھے نئے فنکاروں کے ساتھ کا م کرنا اچھا لگتا ہے۔میرے پرستار چاہتے ہیں کہ میں نئی ہیروئنوں کے ساتھ کام کروں، می...
جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں شکست سے حوصلے پست نہیں ہوئے ، سیریز برابر کرینگے ۔ اینڈریو سٹراس 11 Aug 2012 | 11:58 pm
لندن ۔ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ سولہ سے بیس اگست تک لارڈز لندن میں کھیلا جائے گا۔ ۔انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اینڈریو سٹراس نے کہا ہے کہ جنوبی افریق...
بارشوں سے دیوار چین کا چھتیس میٹر طویل ٹکڑا گر گیا 11 Aug 2012 | 11:32 pm
بیجنگ. چین میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ موسلا دھار بارش اور تیز ہواوٴں سے دیوار چین کا ایک حصہ گر گیا۔ صدیوں سے ہر طرح کے سردوگرم جھیلتی دیوارچین کو بھی اس بار نامہربان موسم سے ہار ما...
این آر او عمل درآمد کیس، سماعت پندرہ اگست کو ہوگی 11 Aug 2012 | 11:25 pm
اسلام آباد. سپریم کورٹ نے این آراوعملدرآمد کیس میں حکومت کی نظرثانی اپیل کو سماعت کیلئے مقررکر دیا ہے۔ سماعت 15اگست کو ہوگی جس کی سماعت کیلئے جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ تشکیل دیدیا گیا ہ...
مزید ایک سو پندرہ ہندو یاتری واہگہ کے راستے بھارت روانہ 11 Aug 2012 | 09:54 pm
لاہور۔ صوبہ سندھ کے مذید ایک سو پندرہ رہائشی ہندو شہری مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے بھارت روانہ ہوگئے۔یاتریوں کا کہنا تھا کہ وہ بھارت میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد اگلے ماہ اپنے وطن پاکستان آجا...