Dailychakwalnama - dailychakwalnama.com - Daily Chakwal Nama
General Information:
Latest News:
چکوال۔میجر صدام حسین کو اتوار کی شام پورے فوجی اعزاز کے ساتھ اُن کے آبائی قصبہ گفانوالہ ضلع چکوال میں سپرد خاک کر دیا گیا 26 Aug 2013 | 10:22 am
چکوال (زمرے خان سے)لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر میں بھمبھر کے قریب نوشہری پوسٹ پر پاک فوج کے افسر میجر ملک صدام حسین شہید ہو گئے۔میجر صدام گھوڑے پر سوار لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ کا جائزہ لے رہے...
امریکا کاشامی تنازع میں مداخلت کے لئے ممکنہ اقدامات پر غور 25 Aug 2013 | 10:04 am
واشنگٹن…امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے مطابق امریکا شامی تنازع میں مداخلت کے حوالے سے ممکنہ اقدامات پر غور کر رہا ہے۔اسی سلسلے میں امریکی بحری بیڑہ بحیرہ روم کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔امریکا نے مشرق وس...
مذاکرات کے معاملے پر پشتون اور پنجابی طالبان میں اختلافات 25 Aug 2013 | 10:01 am
لاہور…وزیراعظم نواز شریف کی طالبان کو مذاکرات کی پیش کش کے بعد پشتون اور پنجابی طالبان میں اختلافات پیدا ہوگئے، کالعدم تحریک طالبان نے مذاکرات کا مثبت جواب دینے والے پنجابی طالبان کے امیر عصمت اللہ مع...
سرگودھا:نواحی گاوٴں میں خراب دودھ پینے سے 40 افراد کی حالت غیر 25 Aug 2013 | 09:04 am
سرگودھا…سرگودھا کے نواحی گاوٴں میں شادی کی تقریب میں نامعلوم افراد نے شرکا کو مضر صحت دودھ پلادیا۔ جس سے 40افراد بے ہوش ہوگئے۔ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نواحی گاوٴں 1...
نکیال سیکٹرمیں بھارتی فائرنگ اور گولہ باری،2 افرادزخمی 25 Aug 2013 | 09:02 am
نکیال سیکٹر…بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔ نکیال سیکٹر میں مکان پر گولہ گرنے سے ایک لڑکی سمیت 2افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کوٹلی آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فو...
اداکارہ میرا آج ناروے سے پاکستان واپس پہنچیں گی 24 Aug 2013 | 07:56 am
اداکارہ میرا آج ناروے سے پاکستان واپس پہنچیں گی ۔اداکارہ 19اگست کو بھارتی فلم ’’نہ جانے کیوں ‘‘کی شوٹنگ کے لئے ناروے گئی تھیں اور اپنے سین عکسبند کروا کر آج واپس لوٹیں گی لاہورواضح رہے کہ مذکورہ فلم ب...
اچھی کارکردگی یادنہ رکھنے پر کرس گیل کاشائقین سے گلہ 24 Aug 2013 | 07:52 am
ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے افتتاحی بلے باز کرس گیل نے شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کنگسٹن کہ انہیں اس وقت بہت افسوس ہوتا ہے جب لوگ ان کی ٹیسٹ میچوں سمیت تمام اچھی کارکردگیوں کو نظر انداز کر دیتے ...
اندرون سندھ دل کے اسپتال قائم کیے جائیں گے،سیکریٹری صحت 24 Aug 2013 | 07:49 am
این آئی سی وی ڈی کی حدود میں پیڈیاٹرک کارڈیک سرجری انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا اعلان اویس مظفر نے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں بچوں کے آئی سی یو کا افتتاح کیا کراچی سیکریٹری صحت سندھ انعام اﷲ دھاریجو نے ک...
ججز نظربندی کیس کی سماعت آج ہو گی، 29 گواہوں کو نوٹس 24 Aug 2013 | 07:47 am
ججز نظر بندی کیس کی سماعت آج ہو گی، 29 گواہوں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ ججز نظر بندی کیس کی سماعت آج سابق صدر پرویز مشرف کے فارم ہاؤس چک شہزاد سب جیل میں ہو گی جس کے لئے 29 گواہوں کو طلبی کے ن...
ضمنی انتخابات نے کئی ڈوبتے ستارے پھرسے روشن کردیے 23 Aug 2013 | 11:45 am
اسلام آباد…ضمنی انتخابات میں بھی برج الٹ گئے، غلام احمدبلورنے پشاورسے عمران خان کی نشست جیت لی تو میانوالی میں شادی خیل نے کپتان کابینڈباجابجادیا، ن لیگ کوبھی دھچکہ لگاہے جہاں راجن پور میں شہبازشریف ک...