Royalnews - royalnews.tv - Royal News

Latest News:

برما:مسلمانوں کی حالت زار پر پاکستان کا اظہار تشویش 7 Aug 2012 | 10:34 pm

صدرآصف علی زرداری نے برما میں مسلمانوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ برما کی حکومت روھہنگا مسلمانوں کی بحالی کے انتظامات کرے۔صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے میڈیا کو بتایا...

لندن اولمپکس :قومی ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا نے آوٹ کلاس کردیا 7 Aug 2012 | 10:29 pm

لندن اولمپکس میں پاکستان کی آخری امیدیں بھی دم توڑ گئیں۔ اہم معرکے میں آسٹریلیا نے پاکستان کوسات گول سے آوٹ کلاس کرکے ایونٹ سے باہر کردیا، قومی ٹیم دفاع میں مکمل طور پر ناکام رہی۔ گرین شرٹس ایک پنالٹی...

لندن اولمپکس ہاکی:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ جاری 7 Aug 2012 | 06:29 pm

لندن : لندن اولمپکس میں ہاکی ایونٹ کے اہم ترین معرکے میں پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف میچ جاری ہے، جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم کی بارہ سال بعد اولمپکس کے سیمی فائنل تک رسائی ہوگی۔ پاکستانی ٹیم کی لندن ا...

عمران خان کا خواجہ آصف کو عدالت میں لے جانے کا اعلان 7 Aug 2012 | 06:01 pm

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو شوکت خانم اسپتال اور خود پر لگائے گئے الزامات کے خلاف عدالت میں لے جانے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس ک...

لندن اولمپکس:دسویں روز بھی چین کی برتری برقرار 7 Aug 2012 | 05:53 pm

لندن اولمپکس کے دسویں روز بھی چین کی برتری برقرار ہے۔ چین نے سیلنگ کے ویمنز لیزر ایونٹ میں گولڈ جیت کر طلائی تمغوں کی تعداد اکتیس کرلی۔ لندن اولمکس میں چین بدستور سرفہرست ہے۔ چین کے اکتیس گولڈ، انیس س...

اٹھارہ گولڈ ميڈلز، مائيکل فيلپس کی نائٹ کلب ميں پارٹی 7 Aug 2012 | 05:28 pm

اولمپکس ميں جيتنا تو خوشی کی بات ہے ہی ليکن اولمپکس ميں نئی تاريخ رقم کرنا۔ جيسے امريکی تيراک مائيکل فيلپس نے کی۔ وہ بالکل الگ ہی بات ہے اور اس غير معمولی کاميابی کے بعد فيلپس نے نائٹ کلب ميں ايک پارٹ...

لیڈز ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا 7 Aug 2012 | 05:19 pm

لیڈز میں کھیلا جانے والا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا۔ تین میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیل کے پانچویں روز جنوبی افریقہ نے اپنی ...

پاکستان ہاکی ٹيم کا مقابلہ آج آسٹريليا سے ہوگا 7 Aug 2012 | 05:18 pm

پورے پاکستان کی نظريں آج لندن اولمپکس کے ہاکی ميچ کی جانب ہوں گی جس ميں پاکستان کی ٹيم عالمی چيمپيئن آسٹريليا سے مقابلہ کريگی۔ صرف جيت ہی پاکستان کو سيمی فائنل ميں پہنچا سکتی ہے۔ شکست کی صورت میں قومی...

کارکن رمضان المبارک کے بعد سے الیکشن کی تیاری کریں،نوازشریف 7 Aug 2012 | 04:55 pm

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ پپیپلز پارٹی کی حکومت چاہتی تو لوڈشیڈنگ کا مسلہ حل ہو چکا ہوتا لیکن ان کی توجہ کرپشن اور عدلیہ سے ٹکراوپر مرکوز ہے۔ کارکن رمضان المبارک کے بعد سے الیکشن کی...

لاہور: کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے لئے درخواست کی سماعت ملتوی 7 Aug 2012 | 03:33 pm

لاہور ہائیکورٹ نے کالاباغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے دائر درخواست کی سماعت 17 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلا کو بحث کے لئے طلب کرلیا ہے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار فیروز شاہ گیلانی کے وکیل اے کے...

Related Keywords:

royal news, royal tv, royal news tv, royal news urdu, royal neews, royel news, royal news pakistan, شہباز وفاقی وزیر, royal tv pakistan, royal tv live

Recently parsed news:

Recent searches: