Urduhome - article.urduhome.net - Urdu Article
General Information:
Latest News:
اسرائیل کوغزہ پر حملے کی قیمت چکانی ہوگی“کالم“ عابد انور 19 Nov 2012 | 10:49 pm
مسلم قوم کو چکنے گھڑے سے تشبیہ دی جاسکتی ہے۔ یہ دنیا کی واحد قوم ہے جو ہر جگہ، ہر قدم پراور ہر لمحہ ٹھوکریں کھانے، جبروتشدد سے دوچار ہونے، پریشان کئے جانے، ایک کو دوسرے کے لئے استعمال ہونے اور ظلم و س...
شاباس نر گس سیٹھی“کالم“اعجاز احمد 19 Nov 2012 | 10:46 pm
جس وقت انگریزوں کے خلاف صوبہ سرحد میں خدائی خدمت گار کی مزا حمتی تحریک زورو شور پر تھی۔ اور انگریزوں نے خدائی تحریک کے سر خیل خان عبد الغفار خان اور تحریک کے اکثریت مزاحمتی کا رکنوں کو پابند سلاسل کیا...
فوج کو کراچی میں اُلجھانے کی سازش“کالم“ نجیم شاہ 19 Nov 2012 | 10:45 pm
دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ کے بہانے بیرونی طاقتیں ایک عرصہ سے اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت کا شیرازہ بکھیرنے میں سرگرم عمل ہیں۔ بظاہر اس جنگ میں پاکستان کے کردار کو انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے مگر...
لاشوں کے تحفے“کالم“طارق حسین بٹ( چیر مین پیپلز ادبی فورم یو اے ای) 19 Nov 2012 | 10:44 pm
جنرل پرویز مشرف کے آمرانہ اقتدار کے خاتمے کے بعد ان نشانات کا مٹا یا جانا ضروری تھا جن کے سیاہ بادل اس قوم پر نحو ست کی صورت میں چھائے ہو ئے تھے۔امریکہ کی غلامی ،امن و امان کی مخدوش صورتِ حا ل ،قتل و ...
عبدالرحمن ملک یاپابندی ملک۔ ۔ ۔ ؟“کالم“عثمان حسن زئی 19 Nov 2012 | 12:02 am
وزیر داخلہ عبدالرحمن ملک کے آئے روز کے نت نئے اعلانات نے قوم کو دہرے عذاب میں مبتلا کردیا ہے۔ ایک طرف کراچی میں دہشت گردوں کا راج ہے، روزانہ درجن بھر افرادکو موت کے گھاٹ اتارنا معمول بن چکا ہے، نامعلو...
حجاب اور نقاب کے مخالفومظلوم عافیہ نے تمہارا کیا بگاڑا ہے؟“کالم“پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 19 Nov 2012 | 12:01 am
نام نہاد لبرل جو مسلمانون کے چولے میں یہودیت اور نصرانیت کے پروردہ ہیں،یہ لوگ ظالم و مظلوم کی تمیز سے نا بلد ہیں۔بے حجابی اور اسلامی شعائر سے دشمنی ان کی پیڑیوں میں رسی بسی ہے۔ان لوگوں کو اسلام اس پر ...
گرتے لاشے، اٹھتے جنازے، یرغمال شہر مگر قاتل آزاد“کالم“محمد احمد ترازی 16 Nov 2012 | 07:13 pm
کراچی لاشوں اور جنازوں کا شہر…..! گذشتہ ماہ عدالت عظمیٰ میں’’کراچی امن وامان مقدمے ‘‘کی سماعت کے دوران پیش آنے والا وہ منظر ناقابل یقین اور حیرت انگیز تھا، جب جسٹس سرمد جلال عثمانی نے ایڈوکیٹ جنرل سند...
امریکا اور یورپ میں آزادی کی تحریکیں“کالم“ نجیم شاہ 16 Nov 2012 | 07:12 pm
یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے، انسان آج جو کچھ بوتا ہے کل وہی اُسے کاٹنا بھی پڑتا ہے۔ یہاں ہر ایک کو اپنے ارادے، سوچ اور عمل کا حساب دینا ہے۔ ہر جھوٹ، ہر دھوکے، ہر فریب، ہر تکلیف اور ہر اذیت جو کسی کو دیتا ہ...
اے روشنیوں کے شہر بتا“کالم“پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 14 Nov 2012 | 07:35 pm
اے روشنیوں کے شہر بتا اندھیاروں کا اُجیاروں میں کس نے یہ بھرا ہے زہر بتا!!! 1986 اورپھر 1992 ء کے بعد حالات نے اس شہرِ کراچی کوایسی نظر لگائی کہ آج تک اس شہر میں امن وسکون کا کہیں نام و نشان ہی نہیں ہ...
اسلام دشمن طاقتوں سے لوہا لینے کیلئے طویل حکمت عملی کی ضرورت“کالم“ عابد انور 23 Sep 2012 | 10:55 pm
اسلام دشمن طاقتیں یہ کبھی نہیں چاہتیں کہ مسلمان امن و سکون کے ساتھ رہیں۔وہ اسی تاک میں رہتی ہیں کہ مسلمانوں کو کسی نہ کسی بہانے الجھاکر رکھا جائے تاکہ ان کی اقتصادی، تعلیمی اور معاشرتی ترقی پر اسی طرح...